ٹیگس - انڈونیشیا

iqna

IQNA

ٹیگس
انڈونیشیا
قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیا ء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: انڈونیشیا ء میں مسلمان روھنگیا کی بڑی تعداد سے مقامی لوگ بیزار ہوتے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515629    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا جکارتا: انڈونیشیا ء نے روھنگیا مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515369    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں واقع ہے جہاں انجنیریوں نے اس کی تعمیر میں خصوصی فن معماری کا انتخاب کیا اور اللہ کے ننانوے ناموں کو لوہے کے پلیٹوں پر کندہ کاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514453    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

ایکنا تھران- انڈونیشیا کی وزارت سیاحت اور تخلیقی معیشت آئندہ G20 سربراہی اجلاس کے شرکاء کے لیے اپنی حلال مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513072    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کی وزیرخارجہ’’ریٹنومارسودی‘‘ نے کہا کہ ان کا ملک اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں ہرگز شامل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3465744    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کے صدر Susilo Bambang نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے وسیع علاقوں میں انتہا پسندوں کی طرف سے قتل و غارت اور پرتشدد واقعات ہولناک ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ISIS دنیا میں دیگر اسلامی ریاستوں کو بھی شرمندہ کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442262    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ کی کوششوں سے انڈونیشیا کے شہر "جوگجاکارتا" کی اسلامی یونیورسٹی "سونان کالیجاگا" میں "عصر حاضر اور ایران میں قرآنی علوم کی پیشرفت" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1373926    تاریخ اشاعت : 2014/02/10

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۰ جنوری سے انڈونیشیا کے دارالحکومت "جکارتا" میں قومی سطح کے قرآن و حدیث مقابلوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361802    تاریخ اشاعت : 2014/01/21