IQNA

قوال امجد صابری کی  تیسری برسی منائی جارہی ہے

قوال امجد صابری کی تیسری برسی منائی جارہی ہے

بین الاقوامی گروپ- 22 جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں غلام فرید صابری انڈر پاس کے نزدیک مسلح موٹر سائیکل سوراروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
17:48 , 2019 Jun 24
لندن مئیر نے ٹرمپ کو بچہ قرار دے دیا

لندن مئیر نے ٹرمپ کو بچہ قرار دے دیا

بین الاقوامی گروپ- لندن کے مئیر نے زبانی جنگ میں ٹرمپ کو وائٹ ہاوس میں ۱۸۹ سینٹی میٹر کا بچہ قرار دیا۔
12:05 , 2019 Jun 24
آسٹریلیا؛ محمد مُرسی کی حمایت میں مظاہرہ

آسٹریلیا؛ محمد مُرسی کی حمایت میں مظاہرہ

بین الاقوامی گروپ- مرسی کی مشکوک موت کے حوالے سے آسٹریلیا میں مظاہرہ کیا گیا۔
12:03 , 2019 Jun 24
عالمی علما کونسل:  منامه کی نشست اسلامی اور انسانی اصولوں سے متصادم ہے

عالمی علما کونسل: منامه کی نشست اسلامی اور انسانی اصولوں سے متصادم ہے

بین الاقوامی گروپ- عالمی مسلم علماء کونسل نے بحرین میں نشست کو اسلام و فسلطین سے غداری کی مترادف قرار دیا۔
12:01 , 2019 Jun 24
هندوستان؛ ھفتہ قرآن کی جھلکیاں

هندوستان؛ ھفتہ قرآن کی جھلکیاں

بین الاقوامی گروپ- ایرانی و ھندوستانی قرآنی مفسرین کو خراج پیش کرنے کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔
11:58 , 2019 Jun 24
شهید چمران میوزیم

شهید چمران میوزیم

مصطفی چمران ۱۰ مهرماه ۱۳۱۰ کو تهران میں پیدا ہوئے ۔ ماہرفزکس، سیاست دان، وزیردفاع اور انقلابی رہنما لبنان کے انقلابی لیڈر موسی صدر کے دوست تھے جنہوں نے لبنان میں امل تحریک کی بنیاد رکھنے کے حوالے سے کام کیا۔
16:03 , 2019 Jun 23
بھارت نے مذہبی عدم برداشت سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

بھارت نے مذہبی عدم برداشت سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

بین الاقوامی گروپ-سالانہ رپورٹ 2018 میں تصدیق کی گئی ہے کہ بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسلمان اور ہندوؤں کی نچلی ذات 'دلت' کو دھمکیاں دیں، ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔
15:04 , 2019 Jun 23
آستانہ سیدالکریم میں پرچم کی تبدیلی

آستانہ سیدالکریم میں پرچم کی تبدیلی

آستانہ سیدالکریم یا حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گیی جسمیں آستانہ عبدالکریم اور حرم حضرت معصومه(س) کے خدام کے علاوہ عشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی۔
12:19 , 2019 Jun 23
خانہ تفکر اور مقاومت

خانہ تفکر اور مقاومت

علی شریعتی مَزینانی، یا ڈاکٹرعلی شریعتی ۲ آذر ۱۳۱۲ کو سبزوار میں پیدا ہوئے جبکہ ۱۳۵۷ ایرانی تاریخ کو ساوتھمپٹن میں دنیا سے رخصت ہوئے۔
12:15 , 2019 Jun 23
پاپ نے مسلمانوں سے گفتگو پر تاکید کردی

پاپ نے مسلمانوں سے گفتگو پر تاکید کردی

بین الاقوامی گروپ- پاپ فرانسیس نے اٹلی کی ناپل یونیورسٹی میں خطاب کرتےہوئے نصاب میں اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ طلبا کو مسلمان اور یہودی مکاتیب سے گفتگو کی تربیت بھی دینی ہوگی۔
11:00 , 2019 Jun 23
برطانیہ؛ اسلامی مرکز کے سربراہ کی تبدیلی + تصاویر

برطانیہ؛ اسلامی مرکز کے سربراہ کی تبدیلی + تصاویر

بین الاقوامی گروپ-حجت‌الاسلام و المسلمین محمدعلی شمالی کی خدا حافظی اور حجت‌الاسلام والمسلمین سید هاشم موسوی کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی۔
10:33 , 2019 Jun 23
امریکی ڈرون کا فسانہ اور ٹرمپ کی برباد ہوتی آرزوئیں

امریکی ڈرون کا فسانہ اور ٹرمپ کی برباد ہوتی آرزوئیں

بین الاقوامی گروپ- امریکی ڈورن کی سرنگونی نے ٹرمپ کا نیندیں اڈا دی اور انہوں نے غصے میں ایک ایمرجنسی میں انتقام کا اعلان کیا مگر کچھ ہی دیر میں بیان سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوا۔
10:27 , 2019 Jun 23
ھندوستان میں ایران کا هفته قرآن

ھندوستان میں ایران کا هفته قرآن

بین الاقوامی گروپ- ایران کی وزارت قرآن وعترت کے تعاون سے انڈیا کے شہر حیدرآباد مین ھفتہ قرآن کا آغاز ہوچکا ہے۔
10:24 , 2019 Jun 23
واٹس ایپ پر شوہر نے طلاق دے دی، ہنگامہ برپاہوگیا۔

واٹس ایپ پر شوہر نے طلاق دے دی، ہنگامہ برپاہوگیا۔

بین الاقوامی گروپ: فرحین نے پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ”میرے شوہر نے اپنی والدہ کے واٹس ایپ پر مجھے طلاق دی،میری ساس نے اس کا پرنٹ نکلوا کر مسجد کی انتظامیہ کو دے دیا جس نے مجھے اور میرے والد کو طلاق کے متعلق آگاہ کیا۔ تاہم ہم نے اس طریقے سے طلاق قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ “
09:02 , 2019 Jun 22
آج بروز ہفتہ 22 جون نشتر پارک میں اتحاد و وحدت کانفرنس منعقد کی جائیگی، علامہ مرزا یوسف حسین

آج بروز ہفتہ 22 جون نشتر پارک میں اتحاد و وحدت کانفرنس منعقد کی جائیگی، علامہ مرزا یوسف حسین

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ سنی رہنماوں نے کہا کہ امام خمینی کی کوششوں نے اسلامی امت کو ظلم اور کفر کے خلاف بولنے کی طاقت عطا کی اور انکی رہنمائی نے اسلامی امت کو ظالموں کے خلاف سر بلند کیا۔
08:56 , 2019 Jun 22
1