IQNA

ایرانی قونصلیٹ میں قرآنی نمائش اور افطار پارٹی

بین الاقوامی گروپ- افطار پارٹی میں شیعہ سنی علما کے علاوہ اعلی حکام اور صحافیوں کی شرکت۔
«اسلام میں موسیقی» کتاب کی اشاعت
بین الاقوامی گروپ: اسلام میں موسیقی کی کتاب مصری کلچر سنٹر کے توسط سے «سهیر عبدالعظیم» کے قلم سے لکھی گیی ہے
09:29 , 2018 Aug 25
افغانستان ؛
کتاب «صحیفه سجادیه» پشتو زبان میں شائع
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتوزبان میں شایع کیا گیا ہے
09:17 , 2018 Aug 27
تیونس؛ انتیسویں قرطاج فلم فیسٹیول
بین الاقوامی گروپ: فلم فیسٹیول قرطاج کے عنوان سے تیونس میں منعقد کیا جارہا ہے
11:59 , 2018 Aug 28
جاپان؛
ٹوکیو؛ «اسلام اور جاپانی روایات» نشست کا اہتمام
بین الاقوامی گروپ: بقایے باہمی کے لیے اسلام اور جاپان آئین شینتو کے درمیان گفتگو کی نشست چودہ جولائی کوسنشو یونیورسٹی ٹوکیو میں منعقد ہوگی
15:09 , 2018 Jul 03
فلپائن میں قرانی خطاطی پروگرام+تصاویر
بین الاقوامی گروپ: مانیل میں ایران ماہرین خطاطی کی زیرنگرانی خطاطی پروگرام کا افتتاح کیا گیا
09:25 , 2018 Feb 04
خانہ فرھنگ ایران میں؛
انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے مقابلہ خطاطی
بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ ایران کوئٹہ میں قرآنی آیات اور فارسی شاعری کے عنوان سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا
08:58 , 2018 Jan 31
ھالینڈ؛ نومسلم نے قرآنی داستانوں کی کتاب شائع کردی
بین الاقوامی گروپ: نومسلم پٹرا ون هلڈن کی کتاب «فرزندان آدم: قرآنی داستانیں» کے عنوان سے چھپ چکی ہے
08:44 , 2018 Jan 05
اسلامی مرکز ھمبرگ کے تعاون سے؛
جرمنی میں چار زبانوں کے ساتھ اسلامی سوفٹ وئیر تیار
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز ھمبرگ کے تعاون سے اسلامی اپلیکیشن تیار کیا گیا ہے جسمیں شرعی اوقات اور اذان وغیرہ شامل ہیں
10:11 , 2018 Jan 07
کراچی؛ «اردو اور فارسی میں عاشورا شاعری » کے موضوع پر کانفرنس + تصاویر
بین الاقوامی گروپ: عاشورا ادبی کانفرنس اورمشاعرہ پروگرام خانہ فرھنگ ایران کراچی میں منعقد کیا گیا
07:10 , 2017 Nov 22
اٹلی؛ ایران  اور اٹلی کی اسلامی کیمونٹی میں مفاہمت
بین الاقوامی گروپ: روم میں ایرانی مرکز کے ڈائریکٹر اور اسلامی انجمن کے درمیان مختلف ثقافتی شعبوں میں مفاہمت پر دستخط کیے گیے
11:42 , 2017 Nov 06
علامہ اقبالؒ اور امام حسینؑ
بین الاقوامی گروپ: علامہ اقبالؒ کے فکر و فن میں واقعہ کربلا کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور آپ نے اپنے کلام میں اسکا واضح اظھار کیا ہے
20:04 , 2017 Nov 11
پولینڈ میں مسیحیوں کے لیے تعزیہ نمائش + تصاویر
بین الاقوامی گروپ: محرم کے حوالے سے تعزیوں کی نمایش میں ایرانی شہر قزوین کے فنکاروں نے حصہ لیا
11:41 , 2017 Oct 12