ٹیگس - تقاریر

iqna

IQNA

ٹیگس
تقاریر
بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی آمد سے قبل حضرت آیت اللہ سیستانی نے شیعہ علما پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی تقاریر اور گفتگو سے گریز کریں جس سے مسلمانوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3506571    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں علماء دینی موضوعات سے ہٹ کر دیگر موضوعات پر تقریر سے گریز کریں
خبر کا کوڈ: 1424279    تاریخ اشاعت : 2014/06/30