ٹیگس - ورکشاپ

iqna

IQNA

ٹیگس
ورکشاپ
تیس ممالک کے سوشل ایکٹیویسٹوں نے آن لائن قدس ڈے پر مختلف زبانوں میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514441    تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران- ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کے زیر انتظام، اساتید قرآن کی تقویت کے لئے دہلی کے شیعہ مدرسہ جامعۃ الشہید الرابع میں ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513090    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

تہران(ایکنا) رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی طرابلس میں ایک گروپ شب و روز قدیم قرآنی نسخوں کی مرمت کے لیے سرگرم ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511618    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) خواتین کے لیے علمی تربیتی ورکشاپ میں ڈاکٹر یونس حیدری لیکچر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511203    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

بین الاقوامی گروپ: علامہ علی عباس نقوی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ورکشاپ کے ایجنڈا میں ثقافتی سرگرمیوں سمیت قرآن، تجوید، حدیث، عقائد، مہدویت، اخلاق، احکام، تاریخ و سیرت معصومین، ملکی و عالمی حالات، کیرئیر گائیڈنس اور شیعہ شناسی کے موضوعات پر علما کرام کے خصوصی دروس ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3506251    تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے صوبے زابل میں اساتذہ کے لیے قرآنی ورکشاپ منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467305    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: ورکشاپ برائے «تدریس قرآن کریم کے جدید طریقے» کا انعقادبوسنیاکے دارالحکومت«سارایوو» میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364720    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: مرکزی تربیتی ورکشاپ 24 جولائی سے بارہ کہو میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3336012    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:ملک گیر ورکشاپ توسیع تنظیم مہم کا آغاز سندھ اور بلوچستان سے کیا گیا ہے، سندھ میں 120 جبکہ بلوچستان میں دو درجن سے زائد مقامات پر تعلیمی فکری اور ثقافتی ورکشاپ س منعقد کی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3316967    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلوں کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر خصوصی ورکشاپ بھی جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3095711    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں طلباء کے لیے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1441765    تاریخ اشاعت : 2014/08/22