ٹیگس - پروگرام

iqna

IQNA

ٹیگس
پروگرام
ایکنا: اداره امور مسجد الحرام و مسجد النبی(ص) نے پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی مدد سے چھ زبانوں میں قرآن پڑھنا ممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516282    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایرانی چینل تھری کے پروگرام " محفل" نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

آرٹ ڈائریکٹر «محفل»:
ایکنا: ٹی وی پروگرام «محفل» کے ڈیکوریشن اور«ربنا اننا سمعنا...» کے ساتھ خطاطی سیٹنگ نزول قرآن کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516110    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

محفل پروگرام میں؛
ایکنا: علی نجفی نے قاری عبدالباسط کے لباس میں منفرد انداز میں تلاوت کے ساتھ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3516103    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

حسنین الحلو ایکنا سے:
ایکنا: عراقی ماہر نے رمضان المبارک میں ٹی وی پروگرام «محفل» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خلاف توقع اس کے دلچسپ آئٹم نے مجھے حیران کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516013    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: حفظ موضوعی قرآن کریم کے پروگرام «آیتوں کے ساتھ زندگی» کے عنوان سے حرم مطهر امام خمینی(ره) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516009    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں شاندار جشن اور محفلوں کا انعقاد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511318    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگرام وں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511260    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام جمعے کی صبح بیک وقت ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3503573    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علما کی شرکت کے ساتھ «پیغمبراسلام(ص)؛ پیامبر وحدت» سیمینارمنعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3469099    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ: پروگرام بعنوان «عشق محمد(ص)» ولادت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے پالمرز گرین شهر کی مسجد میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3468460    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: ترک شہر سیواس میں قرآنی حافظوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446300    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کے ماہر دانشور کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن میں دس لاکھ حافظ قرآن کی تربیت کے پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443318    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: سٹیلایٹ کمپنی آذراسپیس (Azerspace) کی جانب سے شیعہ «چینل 12» کے پروگرام ز پر پابندی عائد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3397225    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: پرگروام ،اجتماع اطفال کنیزان حضرت رباب گروپ کے تعاون سے نچاری امام بارگاہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3388717    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ: جنوبی امریکہ کے جزیرہ نما ملک باربڑوس میں حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3388714    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے شعبہ دارالقرآن کے تعاون سے جمعرات کو محفل حسن قرآت اور مجلس ترحیم منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382587    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے پرمسرت موقع پرایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں جشن غدیر منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3377244    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خواتین کے لیے سیمینار آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377050    تاریخ اشاعت : 2015/10/01