ٹیگس - تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
تلاوت
ایکنا: تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره مبارکه بقره کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516299    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: وائرل ویڈیو میں نامور مصری قاری عبدالبالسط عبدالصمد، آیات ۴۷ تا ۵۱ سوره مبارکه ذاریات کی تلاوت کرتے ہیں جو انگریزی ترجمے کے ساتھ ہے. یہ تلاوت استاد عبدالباسط سال نے 1951 میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516290    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

ایکنا: ٹی وی پر رمضان میں ہر دن ایک پارے کی تلاوت کرنے والے جوان قرآء کو رھبرمعظم نے قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516279    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: ریڈیو مصر قرآن کی ساٹھ سالگرہ قاهره میں منعقد ہوئی جسمیں اس ریڈیو کی خدمات کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516275    تاریخ اشاعت : 2024/04/26

ایکنا: قرآن کو موسیقی سے تلاوت کرنے والے کے لیے عدالت نے حکم جاری کر دیا.
خبر کا کوڈ: 3516261    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: الجزایری کی مسجدالحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے تلاوت اور دعا کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516253    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: آیات ۷۵ سے آخر تک سوره حج کی تلاوت ایرانی قاری محمدجواد پناهی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516249    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: فلسطینی بچے کی اپنی بہن کو سونے سے پہلے سورہ مبارکہ ملک کی آیات پڑھ کر پرسکون کرنے کی کوشش کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516229    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: شهید فلسطینی کی ماں کی «صعید» ہسپتال میں تلاوت کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516228    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: ایرانی بین الاقوامی قاری سوره تغابن کی آیات سات تا اختتام سورہ کی تلاوت آپ سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516223    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: تلاوت چئیر «سچا وعدہ» غاصب رژیم کے خلاف ایرانی حملوں کی مناسبت سے آستان قدس رضوی میں قایم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516219    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: شهید حازم هنیه کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو بیحد پسند کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516218    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516202    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے تیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516195    تاریخ اشاعت : 2024/04/11

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے انتیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516189    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے اٹھائیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516181    تاریخ اشاعت : 2024/04/08

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے ستائیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516174    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: دو فلسطینی بچوں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دو بچے تباہ شدہ گھروں کے ملبوں پر تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516173    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چھبیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516167    تاریخ اشاعت : 2024/04/06

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے پچیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516159    تاریخ اشاعت : 2024/04/05