عراق میں شام غریباں + تصاویر

IQNA

عراق میں شام غریباں + تصاویر

4:59 - July 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3514698
ایکنا کربلا: عراق میں کربلا و نجف سمیت مختلف شہروں میں شام غریبان عبدالله الحسین(ع) کی تقریبات منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی صابرین نیوز کے مطابق عاشقان اهل بیت عصمت و طهارت(ع) کی جانب سے یوم عاشور پر بھرپور اور ولولہ انگیز عزاداری کے بعد عاشور کی شام کو مختلف شہروں میں شام غریبان کی مجالس منعقد کی گیی۔

 

 

عاشقان امام حسین(ع) کی جانب سے کربلا معلی میں مختلف مساجد، سڑکوں، مزارات اور امام بارگاہوں میں شمع روشن کی گئی۔

 

 

عزاداروں نے اس موقع پر مجالس میں حسینی تحریک اور اسراء اہ بیت سے وفاداری کا اظھار کیا اور حضرت زینب کبری(س)  امام سجاد(ع) اور فرزندان امام حسین(ع) کی مظلومیت پر عزاداری اور ماتم کیا ۔/

 

 

 

4159079

 

نظرات بینندگان
captcha