IQNA

لندن؛ گرمیوں میں قرآنی کورس کا اختتام + تصاویر

لندن؛ گرمیوں میں قرآنی کورس کا اختتام + تصاویر

بین الاقوامی گروپ- نوجوانوں کے لیے گرمیوں میں قرآنی کورس آستانہ عباسی عراق کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
08:53 , 2019 Aug 18
افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دےدیا

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دےدیا

بین الاقوامی گروپ- امریکا، افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گیا جہاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا۔
14:19 , 2019 Aug 17
شیخ زکزاکی ترکی، ملایشیاء یا انڈونشیاء علاج کرسکتے ہیں

شیخ زکزاکی ترکی، ملایشیاء یا انڈونشیاء علاج کرسکتے ہیں

بین الاقوامی گروپ- اسلامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ممکنہ طور پر شیخ ترکی، ملایشیاء یا انڈونشیاء علاج کے لیے سفر کرسکتے ہیں۔
08:36 , 2019 Aug 17
کچلاک کی مسجد میں دھماکا، طالبان لیڈر کا بھائی ہلاک

کچلاک کی مسجد میں دھماکا، طالبان لیڈر کا بھائی ہلاک

بین الاقوامی گروپ – کوئٹہ کے قریب مضافاتی علاقے میں «مولوی احمدالله» جو طالبان لیڈر ملا هبت‌‎الله کے بھائی ہے واقعے میں ہلاک ہوچکا ہے۔
08:34 , 2019 Aug 17
حزب اللہ کے خلاف جنگ امریکی فیصلہ تھا- حسن نصراللہ

حزب اللہ کے خلاف جنگ امریکی فیصلہ تھا- حسن نصراللہ

بین الاقوامی گروپ- تینیس روزہ جنگ امریکہ نے شروع کیا اور اسکا مقصد نئے مشرق وسطی کی تشکیل اور امریکہ بالادستی تھا۔
08:28 , 2019 Aug 17
مصری مفتی کی نگاہ میں حفظ قرآن کا آسان طریقہ

مصری مفتی کی نگاہ میں حفظ قرآن کا آسان طریقہ

بین الاقوامی گروپ- مفتی اعظم مجدی عاشور کے مطابق ہر بار پانچ لائن قرآن حفظ کرکے آسانی سے حفظ مکمل کیا جاسکتا ہے۔
08:26 , 2019 Aug 17
‘حساس بیان‘ پر ذاکر نائیک کو ملائیشیا میں بھی تفتیش کا سامنا

‘حساس بیان‘ پر ذاکر نائیک کو ملائیشیا میں بھی تفتیش کا سامنا

بین الاقوامی گروپ-بھارت کے معروف مبلغ ذاکر نائیک کی جانب سے مبینہ طور پر دیے گئے حساس ریمارکس پر انہیں ملائیشیا میں تفتیش کا سامنا ہے۔
14:31 , 2019 Aug 16
چین کی حمایت سے کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس

چین کی حمایت سے کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس

بین الاقوامی گروپ- سلامتی کونسل کی فوری طلب شدہ اجلاس میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
08:16 , 2019 Aug 16
سیدحسن نصرالله کا ظریف کی پابندی پر رد عمل

سیدحسن نصرالله کا ظریف کی پابندی پر رد عمل

بین الاقوامی گروپ- حزب اللہ رہنما نے جواد ظریف کی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظریف بین الاقوامی فورم پر مظلوم اور حق کی آواز ہے۔
08:14 , 2019 Aug 16
امارات؛  «عجمان» میں حفاظ کرام کی تربیت

امارات؛ «عجمان» میں حفاظ کرام کی تربیت

بین الاقوامی گروپ- قرآنی مرکز«حمید بن راشد النعیمی» میں 100 حفاظ کرام کی تربیت پر کام جاری ہے۔
08:11 , 2019 Aug 16
کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

بین الاقوامی گروپ-وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی۔
11:21 , 2019 Aug 15
پاکستان کا 73واں یوں آزادی 'یوم یکجہتی کشمیر' کے طور پر منایا جارہا ہے

پاکستان کا 73واں یوں آزادی 'یوم یکجہتی کشمیر' کے طور پر منایا جارہا ہے

بین الاقوامی گروپ- پاکستانی عوام آج 14 اگست 2019 کو اپنا 73 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔
08:36 , 2019 Aug 14
حشد الشعبی کے اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی حملے کا خطرہ

حشد الشعبی کے اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی حملے کا خطرہ

بین الاقوامی گروپ- عراقی سیکورٹی زرائع کے مطابق اسرائیل عراق میں حشدالشعبی کی اسلحے پر حملہ کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
08:29 , 2019 Aug 14
برطانیہ؛امن و خواتین کےحقوق پرقرآنی انسائیکلوپیڈیا

برطانیہ؛امن و خواتین کےحقوق پرقرآنی انسائیکلوپیڈیا

بین الاقوامی گروپ- انگریزی زبان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا موضوع امن اور خواتین کے حقوق پر ہوگا۔
08:26 , 2019 Aug 14
عیدالاضحی دنیا میں

عیدالاضحی دنیا میں

عیدالاضحی یا عید قربان دنیا بھرمیں مسلمانوں کے درمیان جوش و خروش سے منائی جاتی ہے اور اس دن عام تعطیل کا دن ہوتا ہے اور ایک سے لیکر چار دن تک لوگ عید مناتے ہیں۔ ان ایام میں لوگ بہترین کپڑے پہنتے ہیں،عبادات بجا لاتے ہیں، ایکدوسرے کے ہاں آتے جاتے ہیں اور خوشی کی محفلوں میں شریک ہوتے ہیں۔
10:43 , 2019 Aug 13
2