ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتو ترجمے کے ساتھ ایک ہزار کی تعداد میں شایع کیا گیا ہے
صحیفه سجادیه، چوتھے امام حضرت زین العابدین علی بن الحسین(ع) کی دعاوں اور مناجات کا مجموعہ ہے۔
آسان اور سلیس زبان مین ترجمہ کے ساتھ اس کتاب کا پشتو زبان سمجھنے والوں کے لیے معارف اهل بیت(ع) سے آشنائی کے لیے پیش کی گیی ہے۔/