صفحہ اول | ايکنا سے رابطہ ايکنا کے بارے ميں
سرچ: خبروں کی تعداد: 0 02:04 GMT

 
اظھار رائے
نام:

اي ميل:

خبر کے بارے ميں آپکي رائے:


 
 
آپ کي رائے
آپکے نزديک اہميت خبر کا درجہ:
١  ٢  ۳  ٤  ٥
دوستوں کو بھيجيے اشاعت خبر
    خبر نمبر: 307575
"نداء التقريب" نامی كتاب كی اشاعت

فن گروپ: "نداء التقريب" نامی كتاب میں دنيائے اسلام كے دانشوروں كے خيالات اور مضامين شائع كر دیے گئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " نداء التقريب" نامی كتاب میں دنيائے اسلام كے دانشوروں اور علماء كےان خيالات كو قلمبند كيا گيا ہےجو انھوں نے چھٹی وحدت اسلامی كانفرنس میں تقريب بين مذاہب اسلامی كے حوالے سے پيش كیے تھے۔ ان خيالات میں سيد محمد باقرالحكيم كے وحدت اسلامی كی راہ میں علمی اقدامات ، سيد محمد حسين فضل اللہ كا تقريب میں فكری مفاہمت كا كردار، سعيد شعبان كا تقريب اور اقوام كوقريب كرنےمیں كردار ، محمد علی تسخيری كا استدلال كی راہوں میں يكسانيت وغيرہ شامل ہیں۔ " نداء التقريب" كتاب كو محمد سعيد معزالدين" نے ترتيب ديا جو ۳۳۴ صفحات پر مشتمل ہے۔

306456

سائٹ کا حوالہ دے کر اس خبر کو نقل کیا جا سکتا ہے.
خبروں کے موضوعات
موضوعاتی اخبار تک رسائی
سروسز
لنکس
تعاون کے لئے مجوزہ موضوع
قائد انقلاب اسلامي کا درس تفسير
خبرارسال کیجیئے

 

E-Mail: info@iqna.ir
2003 - 2006 Iranian Quran News Agency.