طالبان نے خونی حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

IQNA

طالبان نے خونی حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

10:01 - September 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506638
بین الاقوامی گروپ- کابل اور پروان میں ہونے والے دھماکے ہمارے کام تھے- طالبان کا اعلان

ایکنا نیوز- رائٹرز کے مطابق طالبان نے کابل اور پروان خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

پروان میں اشرف غنی کی حمایت میں ہونے والے اجتماع میں خودکش حملہ کیا گیا۔

 

پہلے دھماکے کے فوری بعد کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دوسرا دھماکہ ہوا۔

 

افغان پولیس کے مطابق ان دھماکوں میں میں  ۳۰  ہلاک اور ۴۵ دیگر زخمی ہوگیے ہیں۔/

3842869

نظرات بینندگان
captcha