طالبان نے چھ صحافیوں کو اغوا کرلیا۔

IQNA

طالبان نے چھ صحافیوں کو اغوا کرلیا۔

9:15 - September 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506598
ایکنا نیوز- افغان صوبے پکتیا میں چھ صحافیوں کی گمشدگی رپورٹ کی گئی ہے۔

ایکنا نیوز- آوا نیوز ایجنسی کے مطابق افغانے زرائع کا کہنا ہے کہ چھ صحافی پکتیا صوبے سے اغوا کیے گیے ہیں۔

 

این صحافیوں کو جو ایک پروگرام کی کوریج کے لیے سفر کررہے تھے اٹھا لیا گیا ہے اور زرایع کے مطابق اس صوبے میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقع ہے۔

 

ذبیح الله مجاهد نے کہا ہے کہ غلط فہمی کی بناء پر انکو اٹھایا گیا ہے اور طالبان جلد ہی ان صحافیوں کو رہا کردیں گے۔

 

پکتیا گورنر ہاوس کے ترجمان عبدالله حسرت کا کہنا ہے کہ حکومت کے نمایندے ان صحافیوں کی آزادی کے لیے طالبان سے بات چیت کررہے ہیں۔/

3840775

نظرات بینندگان
captcha