IQNA

0:22 - September 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506581
بین الاقوامی گروپ- نیوانگلینڈ قرآنی مقابلوں کا چوتھا دور ماساچوسٹ کے شہر ویلنڈ میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے میٹرو ویسٹ ڈیلی نیوز کے مطابق ایک سوپچاس بچوں کے درمیان قرآن مقابلوں میں امریکہ کے مختلف شہروں سے قرآء شریک تھے۔

 

اسلامی مرکز بوسٹن، شمالی امریکہ کی اسلامی انجمن اور ماسوچوسٹ اسلامی انجمن کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں میں بچے حصہ لے رہے تھے۔

 

مذکورہ مقابلوں کا پہلا اور دوسرا دورہ گذشتہ مہینے کے شروع میں منعقد ہوئے تھے اور ہر گروپ سے پانچ طلباء اس مرحلے میں شریک تھے۔

 

درست حفظ، قوانین تجوید،‌  تلفظ  وغیرہ کے امور ججز چیک کررہے تھے۔

 

مقابلوں کی کمیٹی کے رکن ھمایون کبیر کے مطابق مسلمان بچوں میں قرآنی تعلیمات کی ترویج مقابلوں کا اہم مقصد ہے۔/

رقابت 150 نفر در مسابقات قرآن ماساچوست

رقابت 150 نفر در مسابقات قرآن ماساچوست

رقابت 150 نفر در مسابقات قرآن ماساچوست

3839317

نام:
ایمیل:
* رایے: