IQNA

9:54 - August 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506526
بین الاقوامی گروپ- سڈنی، ایڈیلیڈ اور دیگر شہروں میں جشن عید غدیر کے پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایکنا نیوز جشن غدیردنیا کے دیگر ممالک کی طرح یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا میں بھی بھرپور انداز میں منایاجا رہا ہے اور اس حوالے سے ایڈیلیڈ میں جعفریہ اسلامک ٹیم کی جانب سے چارہ روزہ جشن کا سلسلہ جاری ہے جسمیں دیگر پروگراموں کے علاوہ دسترخوان غدیر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

 

جشن غدیر پروگرام سے خطاب میں حجت الاسلام غلام علی حیدری اور علامہ زاہدی  کا کہنا تھا کہ  معاشرے کو آج افکار امام علی (ع) پر چلانے اور کمزور طبقوں پر توجہ کی ضرورت ہے۔

 

 

جشن غدیر کی تقریب سے شعراء نے  واقعه غدیر اور فضائل امام علی (ع) کے حوالے سے عقیدت کا اظھار کیا جبکہ خواتین، بچوں اور دیگر عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد پروگرامز میں شریک ہے۔

آسٹریلیا میں جشن عید غدیر کا سلسلہ جاری

 

نام:
ایمیل:
* رایے: