ناروے پولیس کی دو بہادر مسلمان کی تعریف

IQNA

ناروے پولیس کی دو بہادر مسلمان کی تعریف

8:42 - August 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506519
بین الاقوامی گروپ- «بائروم» شہر کی مسجد میں حملے کو روکنے والے دو بہادر مسلمان کی شجاعت کو قابل تعریف قرار دیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ینی‌شفق کے مطابق پینسٹھ سالہ «محمد رفیق» اور ستّر سالہ «محمد اقبال جاو»  نے گورے دہشت گرد فیلیپ مانهاوس کو اوسلو میں مسجد النور میں حملے کے وقت مہار کیا اور نمازیوں کو نقصان سے بچالیا۔

 

آئی جی پولیس «بریٹ گنگز کرانگ» نے ان دو بہادر نمازیوں کی جرات کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمت سے نمازیوں کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔

اکیس سالہ گورے دہشت گرد نے گذشتہ ہفتے کو مسجد النور پر حملہ کیا جہاں مذکورہ دو مسلمان نمازیوں نے بروقت جرات سے کام لیتے ہوئے انکو قابلو کرلیا اور نمازی بچ گیے ۔/

3835797

نظرات بینندگان
captcha