حشد الشعبی کے اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی حملے کا خطرہ

IQNA

حشد الشعبی کے اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی حملے کا خطرہ

8:29 - August 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506500
بین الاقوامی گروپ- عراقی سیکورٹی زرائع کے مطابق اسرائیل عراق میں حشدالشعبی کی اسلحے پر حملہ کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں اارے رشیا الیوم کے مطابق عراقی سیکورٹی افیسر فاضل ابور غیف نے خبردار کیا ہے کہ صھیونی رژیم حشد الشعبی کے اسلحوں کو تباہ کرسکتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: گذشتہ روز بغداد میں اسلحوں کے گودام میں دھماکہ اسی سلسلے کی کڑی ہوسکتی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز بغداد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عراقی ہلاک اور ۲۹ دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/

3834727

 

نظرات بینندگان
captcha