شام؛ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

IQNA

شام؛ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

8:32 - August 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506468
بین الاقوامی گروپ- شامی فوج کے سربراہ کے مطابق ادلب میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق شامی فوج کے چیف کے مطابق معاہدوں کے باوجود دہشت گرد گروپوں نے امن معاہدہ کو پامال کیا اور عام عوام کے خلاف حملے جاری رکھے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں کی وجہ سے فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ انکے خلاف آپریشن دوبارہ سے شروع کیا جائے۔

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے: ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا مطلب ہے کہ سوچی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے۔/

3832808

نظرات بینندگان
captcha