عمان؛ اٹھارہ اگست سے قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

عمان؛ اٹھارہ اگست سے قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

8:29 - August 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506467
بین الاقوامی گروپ- انتیسویں قومی مقابلے «سلطان قابوس» ثقافتی – علمی مرکز میں منعقد ہوں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «اخبار العصر» کے مطابق سلطان قابوس علمی مرکز کے مطابق قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن گذشتہ روز مکمل ہوچکا ہے اور پورے ملک سے متعلقہ اداروں میں نام لکھوائے جاچکے ہیں۔

 

مرکز کے مطابق مقالے چھ کیٹگریز میں منعقد ہوں گے جنمیں حفظ کل قرآن بمع تجوید، حفظ ۲۴ پارے بمع تجوید، حفظ اٹھارہ پارے ہمراہ تجوید، حفظ بارہ پارے مع تجوید، حفظ چھ پارہ مع تجوید اور حفظ دو پارہ مع تجوید شامل ہیں۔

 

قرآنی مقابلوں کا مقصد جوانوں کو حفظ قرآن کی جانب مائل کرانا، قرآن نسل کی تربیت، قرآء کی تربیت اور بین الاقوامی مقابلوں میں عمان کی بہترکارکردگی پش کرانا ہے۔/

 

3832761

نظرات بینندگان
captcha