IQNA

9:14 - August 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506458
بین الاقوامی گروپ- انصاراللہ کے حملے میں جیزان میں متعدد سعودی فوجی مارے گیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں اسپوٹنیک نیوز کے مطابق انصاراللہ نے کہا ہے کہ انکے حملے میں جیزان میں متعدد سعودی فوجی مارےگئے ہیں۔

 

انصارالله کے رکھے مین پر فوجی سعودی کی گاڑی آنے سے بھی متعدد اہلکاروں کی اطلاعات ہیں۔

 

گذشتہ تین سالوں سے سعودی اور امارات نے امریکہ سمیت چند دیگر ممالک کے ساتھ یمن جیسے غریب ملک پر حملہ شروع کیا تاکہ وہاں اپنے من پسند افراد کو حکومت دلا سکے ، اب تک ان حملوں میں ایک لاکھ سے زائد یمنی ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

اس جنگ میں لاکھوں یمنی قحط کی وجہ سے موت کا سامنا کررہے ہیں اور اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط کی وجہ سے انسانی تاریخ کا بدترین بحران پیدا ہوسکتا ہے۔/

3832155

نام:
ایمیل:
* رایے: