داغستان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد + تصاویر

IQNA

داغستان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد + تصاویر

9:10 - August 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506457
بین الاقوامی گروپ- سنئیر قرآء کا مقابلہ قویدین کےمدرسه «امام نووی» میں منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «ioqas.org»؛  کے مطابق قرآنی مقابلہ عالمی قرآنی انجمن اور داغستان کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

 

عالمی قرآنی انجمن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری«شیخ خالد عبدالکافی» کا کہنا تھا: مقابلوں میں تمام سنئیر قرآء شریک تھے اور مجبورا ججز کو ایک اور مرحلے کا اعلان کرنا پڑا۔

 

انکا کہنا تھا: مقابلوں میں باتجربہ کار قرآء شریک تھے جنکی تلاوت کی خوبصورتی سے ججز بھی محظوظ ہوئے اور سامعین نے بھی خوب سراہا۔

 

مقابلوں کے اختتام پر انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں عالمی قرآنی انجمن کے نمائندے «ابراهیم صابراف»، داغستان کے ادارہ مذہبی امور کے «شهاب الدین حسین‌اف»، مفتی اعظم کے نمایندے «الیاس املتوف»، انجمن کتاب و سنت کے ابراهیم الزباجی» شریک تھے۔

 

تقریب کے آغاز میں تلاوت کی گیی جبکہ مقررین نے مقابلوں کے معیار کو سراہا اور حفظ قرآن کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور قرآنی تعلیمات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

کامیاب قرآء میں انعامات بھی تقسیم کیے گیے۔/

.
 
مسابقات قرآن ویژه بزرگسالان در داغستان + تصاویر
 
مسابقات قرآن ویژه بزرگسالان در داغستان + تصاویر
 
مسابقات قرآن ویژه بزرگسالان در داغستان + تصاویر

3831919

نظرات بینندگان
captcha