IQNA

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سینکیانگ میں دس لاکھ اویغور مسلمان جبری کیمپوں میں بسرکررہے ہیں ۔ ان افراد کے بچوں کو والدین سے الگ ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے اور الگ اسکولوں میں کڑی نگرانی میں پڑھائے جاتے ہیں۔