امریکہ ، افغانستان سے نکلنے کی راہ پر

IQNA

امریکہ ، افغانستان سے نکلنے کی راہ پر

8:08 - August 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506453
بین الاقوامی گروپ- طالبان سے امن معاہدے کے تحت چھ ہزار امریکی فوج کا انخلاء عمل میں لانے پر رضامند۔

ایکنا نیوز- روزنامه «اینڈدیپنڈنٹ» کے مطابق امریکی فوج کی تعداد چودہ ہزار سے کم کرکے سات یا آٹھ ہزار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

روزنامه واشنگٹن پوسٹ کے مطابق تعداد میں کمی اس صورت میں ہوگی کہ طالبان افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات پر تیار ہونے کا اعلان کرے۔

 

افغانستان سے بیرونی افواج کا خروج امریکہ – طالبان گفتگو کی اصلی شرط قرار دی جاتی ہے۔

 

حال ہی میں امریکی نمایندہ«زلمای خلیل زاد» اور طالبان کے درمیان ملاقات کی متعدد نشستیں ہوچکی ہیں۔

 

طالبان افغان حکومت کو مغربی پٹھو قرار دیتے ہویے اب تک ان سے براہ راست مذاکرات سے انکار کرتا آرہا ہے۔

 

سال ۲۰۱۱ میں ایک لاکھ امریکی فوج افغانستان میں موجود تھی تاہم بتدریج اس میں کمی کی گیی ہے۔

 

۲۰۰۱ میں افغانستان پر امریکی اتحاد کے حملے بعد یہاں پر ۲۳۰۰ امریکی اور ۴۵۰ برطانوی فوجی موجود تھے۔/

3831757

 

نظرات بینندگان
captcha