ایکنا نیوز- نجباء تحریک کے آفس اطلاعیہ کے مطابق «نصر الشِمَّری» کی سربراہی میں وفد قم سے علما اور مراجع تقلید سے ملاقاتوں کے ساتھ دورہ شروع کرے گا۔
اہم سیاسی اور فوجی مقامات کے علاوہ نجباء تحریک کے سربراہ شیخ «اکرم الکعبی» کا خط بھی اعلی ایرانی حکام کو پیش کیا جائے گا۔
دورے کے اختتام پر «مغربی ایشیاء میں امریکی موجودگی کے منفی اثرات» کے عنوان سے نشست منعقد ہوگی جسمیں
ایران، لبنان، فلسطین، یمن اور بحرین کی مزاحمتی تحریکوں کے نمائندے شریک ہوں گے جسمیں الشمری نجباء تحریک کے نمائندے کے طور پر خطاب کریں گے۔
اس سفر میں وفد ممکنہ طور پر پریس کانفرنس بھی کریں گے۔/