هرات؛ قرآنی اساتذہ کے لیے ورکشاپ

IQNA

هرات؛ قرآنی اساتذہ کے لیے ورکشاپ

9:38 - August 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506446
بین الاقوامی گروپ- ایرانی مرکز کے تعاون سے ھرات میں قرآنی اساتذہ کی تربیت کے لیے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ورکشاپ کی افتتاحی تقریب قرآن و عترت کمپلیکس میں منعقد ہوئی جسمیں اسکول کے اساتذہ اور اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

ورکشاپ میں صبح اور شام کے اوقات میں اساتذہ کی خصوصی تربیت کے لیے کلاسز منعقد ہوںگی جو بارہ دن تک جاری رہیں گی۔

 

کورس کے اختتام پر امتحان لیا جائے گا اور ادارہ قرآن و عترت کی جانب سے توصیفی اسناد کے علاوہ نمایاں کامیابی لینے والوں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔/

3831637

نظرات بینندگان
captcha