افغانستان؛ داعش کے تین اہم رہنما ہلاک

IQNA

افغانستان؛ داعش کے تین اہم رہنما ہلاک

8:07 - July 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506435
بین الاقوامی گروپ- ننگرھار میں داعش کے تین اہم کمانڈر ہلاک ہوگیے ہیں۔

ایکنا نیوز- 24 ae نیوز کے مطابق افغان صوبہ ننگرھار میں افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے تین اہم کمانڈر مارے گیے ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں مارے گیے کمانڈر پاکستانی تھے جو بم بنانے اور داعش کے خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ تھے۔

 

حاکم ننگرھار کے مطابق تنیوں کمانڈروں کو ایک خصوصی آپریشن میں مارا گیا ہے جبکہ ایک دہشت گرد کو زندہ بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔/

3830944

نظرات بینندگان
captcha