IQNA

11:53 - July 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506377
بین الاقوامی گروپ- ترک صدر نے ناکام بغاوت کی برسی پر اجلاس میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «تقویم» کے مطابق ترکی میں ناکام بغاوت کی برسی پر منعقد اجلاس اردگان کی صدارت میں منعقد کیا گیا ۔

 

اردگان نے مسجد بش تپہ میں اجلاس شروع ہونے سے پہلے تلاوت بھی خود کی ۔

ترک میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اردگان آیات قرآن کی تلاوت کررہے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ ۲۰۱۶ کو ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کی گئی تاہم عوامی حمایت پر بغاوت ناکام ہوا اور ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔/

3827624

نام:
ایمیل:
* رایے: