اسلامی تاریخی میوزیم ایران کے قدیم ترین میوزیم میں شمار کیا جاتا ہے جو تین عمارت پر مشتمل ہے۔ عمارت کی پہلی دو منزل میں سات ہال بنائے گیے ہیں جو قرآنی ہال، تیموری ہال اور قاجار ہال کے نام سے منسوب ہے جبکہ صدر اسلام ہال، سلجوقی اور ایلخانی ہال دوسری منزل پر واقع ہیں ۔ میوزیم میں ڈیڑھ ہزار تاریخی اشیاء موجود ہیں ۔