آج؛ سینچری ڈیل پر فلسطینی سفیر کی ایکنا آفس میں خصوصی نشست

IQNA

آج؛ سینچری ڈیل پر فلسطینی سفیر کی ایکنا آفس میں خصوصی نشست

7:00 - July 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506335
بین الاقوامی گروپ- سینچری ڈیل پر ایکنا آفس میں فسلطینی سفیر گفتگو کریں گے۔

ایکنا نیوز کے آفس میں فسلطینی سفیر صلاح الزواوی اور امور خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام خصوصی نشست سے خطاب کریں گے۔

 

نشست آج گیارہ بجے منعقد ہوگی جسمیں سینچری ڈیل اور دیگر اہم علاقائی امور پر گفتگو اور سیاسی صورتحال کا جایزہ پیش کیا جائے گا۔

 

ایکنا آفس میں خواہشمند افراد، صحافی اور طلبا آزادانہ شرکت کرسکتے ہیں۔/

3825043

 

نظرات بینندگان
captcha