IQNA

11:58 - June 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506266
بین الاقوامی گروپ- ایرانی و ھندوستانی قرآنی مفسرین کو خراج پیش کرنے کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور ھندوستان کے قرآنی مفسرین کے اعزاز میں ھفتہ قرآن اور نمایش کا اھتمام کیا گیا ہے۔

نمایش میں دونوں ممالک کے گذشتہ چالیس سالوں کے قرآنی محصولات کی نمائش حیدرآباد کے سالار جنگ میوزیم میں منعقد کی گیی ہے جس کا آج اختتام ہوگا۔

 

نمائش میں قدیم قرآنی نسخے شامل ہیں جنمیں عوام اور دیگر شائقین قرآن گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔/

 

 

انتهای پیام

3821596

نام:
ایمیل:
* رایے: