ھندوستان میں ایران کا هفته قرآن

IQNA

ھندوستان میں ایران کا هفته قرآن

10:24 - June 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506258
بین الاقوامی گروپ- ایران کی وزارت قرآن وعترت کے تعاون سے انڈیا کے شہر حیدرآباد مین ھفتہ قرآن کا آغاز ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ ادارہ ثقافت کے سیکریٹری عبدالھادی فقھی زادہ اور ادارہ قرآن و عترت کے بین الاقوامی امور میں مشیرمحمود واعظی کی شرکت کے ساتھ ھفتہ قرآن کا آغاز ہوچکا ہے۔

 

ھفتہ قرآن کے دوران «مفسران قرآن هند و ایران» کے عنوان سے سیمینار بھی منعقد کیا جارہا ہے جسمیں حیدرآباد میںن ایرانی قونصلیٹ اور ولایت فاونڈیشن کا خصوصی تعاون حاصل ہے۔

 

ایران و ھندوستان کے قرآنی فن پارے، دونوں ممالک کے قرآنی مفسرین کی نشست اور مختلف مساجد میں قرآنی محافل ھفتہ قرآن کے پروگراموں میں شامل ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق ایرانی قاری سید مصطفے محافل میں فن کا اظھار کریں گے اور مختلف پروگراموں میں انکی شرکت متوقع ہے۔/

3821252

نظرات بینندگان
captcha