شام میں «بُرده بوصیری» کے عنوان سےحرم حضرت زینب(س) میں محفل مشاعرہ

IQNA

شام میں «بُرده بوصیری» کے عنوان سےحرم حضرت زینب(س) میں محفل مشاعرہ

9:18 - May 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3506121
بین الاقوامی گروپ- شامی ثقافتی کونسل کے مطابق «بُرده بوصیری» کے عنوان سے حرم حضرت زینب (س) میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق «بُرده بوصیری» کے عنوان سے محفل مشاعرہ باغ حضرت زینب میں منعقد ہوگی جسمیں منقبت خوانی کے علاوہ شعراء نذرانہ عقیدت پیش کریں گے اور «تحابیش» گروپ تواشیح خوانی کرے گا۔

شان بی بی زینب س کے حوالے سے محفل مشاعرہ آج بروز بدھ کو منعقد ہوگی۔

 

اعلی ثقافتی کونسل کی سرگرمیوں کے حوالے سے محفل مشاعرہ میں مصطفی یوسف، سامح رخا، رنا محمدی، عاصم علاء، محمد سعد، عمر جلال اور محمد حمدان کی شرکت متوقع ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ  «بُرده بوصیری»  یا «ستاروں کے قصیدے قصیده»  کا عنوان ساتویں صدی کے معروف شاعر کو کہا جاتا ہے جو نعت کے حوالے سے معروف ہے۔

 

مذکورہ شاعر کی شاعری کی خوبصورتی اور ادبیات کو شاہکار خیال کیا جاتا ہے جس میں نعت بحضور حضرت محمد (ص) کی شان میں خوبصورت مصرعے کہے گیے ہیں۔

 

اس شاعری کی اب تک هندی، فارسی، ترکی، ڈچ ، فرانچ اور انگریزی میں ترجمہ کیا جاچکا ہے۔/

3811576

نظرات بینندگان
captcha