سری لنکا میں ایک اور دھماکہ

IQNA

سری لنکا میں ایک اور دھماکہ

9:06 - April 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506038
بین الاقوامی گروپ- ایک ہفتہ گزرنے کے بعد کولمبو میں ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «رویٹرز» کے مطابق پولیس ترجمان «روان گاناسکرا» نے کہا ہے کہ  کولمبو سے چالیس کلومیٹردو پوگودا کے علاقے میں دھماکہ ہوا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق آبادی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے تاہم اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

گاناسکرا کے مطابق واقعے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایسڑ کے موقع پر کولمبو میں کلیسا اور ہوٹلوں میں آٹھ دھماکوں اور خودکش حملوں کے نتیجے میں تین سو پچاس سے زاید افراد ہلاک اور پانچ سو دیگر زخمی ہوگیے تھے اور تکفری تنظیم داعش نے خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔/

3806374

 

نظرات بینندگان
captcha