نیوزی لینڈ میں متاثرین کی فیملیز کو شہریت دینے کا اعلان

IQNA

نیوزی لینڈ میں متاثرین کی فیملیز کو شہریت دینے کا اعلان

9:03 - April 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506037
بین الاقوامی گروپ- کرایسٹ چرچ میں شہداء کے خاندان اور پسماندگان کو شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «بی ڈی نیوز» کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر مہاجرین نے کہا ہے کہ تمام شہداء کے نزدیکی رشتہ داروں اور مسجد میں واقعے کے وقت موجود افراد کے رشتہ داروں کو نیوزی لینڈ کی شہریت دی جارہی ہے۔

 

«لین لیزگالووی» کا کہنا تھا: مسجد واقعے نے متاثرین کے علاوہ نیوزی لینڈ کی حکومت کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے ایک سو نوے افراد کو شہریت دی جارہی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایک آسٹریلین شہری نے کرایسٹ چرچ کی دو مساجد میں حملہ کرکے پچاس سے زاید شہریوں کو شہید کردیا تھا اور متعدد دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/

3806378

نظرات بینندگان
captcha