IQNA

10:35 - April 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506011
بین الاقوامی گروپ ـ امام حسین(ع) اسلامی مرکز ایڈمنٹن کے تعاون سے جشن نیمہ شعبان منایا جائے گا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی مرکز ایڈمنٹن میں ہفتے کے رات آٹھے بجے جشن نیمہ شعبان کا پروگرام منایا جائے گا جسمیں تمام پیروان اور عاشقان اهل بیت(ع) سے شرکت کی درخواست کی گیی ہے۔

 

جشن میں تلاوت قرآن کریم، تقاریر، منقبت خوانی، نمازبا جماعت مغرب و عشا، تواشیح، کویز اور اعمال نیمہ شعبان شامل ہے۔

 

تفسیر سوره یاسین کی نشست

 

 امام حسین(ع) اسلامی مرکز ایڈمنٹن میں گذشتہ روز سورہ یاسین کی تفسیر کی نشست بھی منعقد کی گیی جسکے بعد دعایے کمیل کی محفل منعقد ہوئی۔

 

آج بروز جمعہ صبح سویرے دعائے ندبه بھی امام حسین(ع) اسلامی مرکز میں پڑھی گیی ۔/

3804794

 

نام:
ایمیل:
* رایے: