مسجد صاحب الامر، تاریخی مسجد

IQNA

مسجد صاحب الامر، تاریخی مسجد

مسجد صاحب ایران کے شہر تبریز کی قدیم ترین مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔ ایرانی پر عثمانی فوج کے حملوں میں یہ مسجد مکمل تباہ ہوچکی تھی جو صفوی دور کی یادگار ہے ۔