عراق؛ قومی طلباء قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

عراق؛ قومی طلباء قرآنی مقابلوں کا آغاز

7:56 - February 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3505774
بین الاقوامی گروپ- چھٹا قومی قرآنی مقابلہ مسجد کوفہ میں شروع ہوچکا ہے.

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  masjed-alkufa.com کے مطابق مسجد کوفہ کے تعاون سے طلبا قرآنی مقابلہ حفظ و تلاوت کے شعبے میں شروع ہوچکا ہے جو آج اختتتام پذیر ہوگا۔

 

طلبا مقابلے مسجد کوفہ میں صبح و شام کے اوقات میں منعقد ہورہے ہیں جنمیں عراق کے ماہر افراد تلاوت اور حفظ کے شعبے میں ججز کے فرایض انجام دیں رہے ہیں

 

قابل ذکر ہے کہ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر مقابلے گذشتہ مہینے کو ادارہ اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوچکے تھے جنمیں عراق کی چالیس یونیورسٹیوں سے طلباء شریک تھے۔/

3792265

نظرات بینندگان
captcha