سعودی عرب؛ شیعہ قرآنی مقابلوں کا اہتمام

IQNA

سعودی عرب؛ شیعہ قرآنی مقابلوں کا اہتمام

15:28 - January 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3505663
بین الاقوامی گروپ- اہل تشیع کے ستارویں قرآنی مقابلے گیارہ بارہ اپریل کو منعقد ہوں گے۔

گروه بین‌الملل ـ مرحله نهایی هفدهمین دوره مسابقات تلاوت مجود(تلاوت تجویدی قرآن) ویژه شیعیان در شرق عربستان، ۲۲ و ۲۳ فروردین‌ماه ۹۸ برگزار می‌شود.

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق «ورتّل» کے عنوان سے اہل تشیع کے درمیان قرآنی مقابلے قطیف صوبے کے صفوی شہر میں جوانوں اور نوجوانوں کے درمیان منعقد ہوں گے۔

 

مقابلوں کی شرایط میں بتایا گیا ہے کہ ہر امیدوار صرف ایک کیٹگری میں شرکت کرسکتا ہے اور تلاوت بروایت «حفص از عاصم»کے ساتھ تجوید و وقف کے ہمراہ ہونا ضروری ہے۔

 

تلاوت میں قرآء کو تمام اصول و ضوابط کے مطابق جانا ہوگا اور قرآنی اداروں کے علاوہ قرآء انفرادی حیثیت میں بھی شرکت کرسکتے ہیں۔/

3784183

 

نظرات بینندگان
captcha