وزیر امور اجتماعی: دمشق میں تیس ہزار یتیم بچوں کی رجسٹریشن

IQNA

وزیر امور اجتماعی: دمشق میں تیس ہزار یتیم بچوں کی رجسٹریشن

7:36 - December 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505489
بین الاقوامی گروپ- شامی وزیر کے مطابق وزارت امور اجتماعی میں دمشق اور اطراف سے تیس ہزار یتیم بچوں کا نام لکھا گیا ہے۔

ایکنا نیوز-خبررساں ادارے عنب بلدی کے مطابق شام کے وزیر برائے امور اجتماعی ریما قادری کے مطابق اس وزارت خانے کے تحت رجسٹریشن کا کام کیا جارہا ہے اور دمشق سے یتیم بچوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ شامی بحران سے پہلے ملک میں ۶۰۰ یتیم بچے یتیم خانوں میں موجود تھے مگر اب اس تعداد میں چشم گیر اضافہ ہوچکا ہے۔

 

قادری کا کہنا تھا: دمشق اور اطراف سے اب تک ۳۰ هزار بچوں کا نام لکھا جاچکا ہے۔/

3773014

نظرات بینندگان
captcha