ترکی اور ساڑھے تین ملین شامی پناہ گزینوں کی میزبانی

IQNA

ترکی اور ساڑھے تین ملین شامی پناہ گزینوں کی میزبانی

8:05 - December 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3505462
بین الاقوامی گروپ- ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انکا ملک بڑی تعداد میں مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العرب الیوم کے مطابق ترک وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے کہا ہے کہ ترکی میں اس وقت

۳,۶۱۱.۸۳۴ شامی مہاجرین موجود ہیں۔

 

صویلونے مراکش میں پناہ گزینوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اس وقت ۹۱۶ هزار بچے اور بزرگ ترکی کے مختلف تعلیمی اداروں میں حصول علم میں مصروف عمل ہیں۔

 

ترک وزیر داخلہ کا کہنا تھا: اس سال کے آغاز سے اب تک سرحدی فورسز نے ۲۵۱,۷۹۴ غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مہاجرین کو گرفتار کیا ہے جو سال گذشتہ کی نسبت ۵۲% اضافہ کہا جاسکتا ہے۔/

3771319

نظرات بینندگان
captcha