تافتان بارڈر پر زائرین کی خدمت رسانی جاری

IQNA

تافتان بارڈر پر زائرین کی خدمت رسانی جاری

9:45 - October 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3505243
بین الاقوامی گروپ- زایرین کمیٹی کے تعاون سے زایرین کو مفت کھانے اور میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اربعین کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا: زائرین اربعین اور زائرین حرم مطهر امام حسین (ع) کی خدمت کے لیے کمیٹی قایم کی گیی ہے اور اب تفتان بارڈر پر خدمت کا کام شروع ہوچکا ہے۔

 

 انکا کہنا تھا کہ کمیٹی دایمی طور پر تشکیل دی گیی ہے اور ایرانی سرحد کے ساتھ اس وقت کمیٹی کے زیر اہتمام خوراک و میڈیکل سہولت کی فراہمی شروع کردی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تافتان بارڈر پر سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اس مقام پر زایرین کو ہمیشہ سے بدترین مشکلات کا سامنا رہتے ہیں۔/

تافتان بارڈر پر زائرین کی خدمت رسانی جاری

 

تافتان بارڈر پر زائرین کی خدمت رسانی جاری

نظرات بینندگان
captcha