رھنما شمالی کوریا: فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتے ہیں

IQNA

رھنما شمالی کوریا: فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتے ہیں

9:08 - September 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3505034
بین الاقوامی گروپ: شمالی کوریا کے رہنما نے محمود عباس کے نام پیغام میں فسلطینی حکومت کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا ہے

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق کیم جونگ اون نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ایک الگ حکومت کا قیام فلسطینی ملت کے لیے ضروری ہے۔

 

اون نے اس امید کا اظھار کیا کہ فلسطینی عوام کی جدوجہد رنگ لائے گی اور قدس شریف فلسطینی حکومت کا دارالخلافہ ہوگا۔

 

شمالی کوریا کے سفیر ما دونگ هوی نے  قاہرہ میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح سے ملاقات میں محمودعباس کے نام پیغام پہنچایا۔

 

اس ملاقات میں موجودہ صورتحال ، فلسطینی جدوجہد اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری جیسے موضوعات پر دونوں رہنماوں نے تبادلہ خیال بھی کیا۔/

3742815

نظرات بینندگان
captcha