ایران – پرتگال فٹبال مقابلہ اسلامی مرکز برلن میں دیکھا جائے گا

IQNA

ایران – پرتگال فٹبال مقابلہ اسلامی مرکز برلن میں دیکھا جائے گا

16:18 - June 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504746
بین الاقوامی گروپ: عالمی ورلڈ کپ مقابلے میں ایران- پرتگال کا اہم میچ آج رات نشر ہوگا

ایران – پرتگال فٹبال مقابلہ اسلامی مرکز برلن میں دیکھا جائے گا

ایکنا نیوز- عالمی ورلڈ کپ میں مقابلے جاری ہیں اور ایران کا اہم میچ آج رات پرتگال سے ہے جسکو اسلامی مرکز برلن میں سکرین پر دیکھا جائے گا۔ اس سے پہلے اسپین کے ساتھ میچ بھی برلن سے نشر ہوچکا ہے۔

 

ایران نے ورلڈ کپ ۲۰۱۸ کے پہلے میچ میں تیونس سے ایک صفر سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں سنسی خیز مقابلے کے بعد ایرانی ٹیم ایک گول سے میچ ہار گیی تھی۔

 

آج رات اگر ایران کی ٹیم پرتگال کو ہرانے میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرسکتی ہے ، ایرانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے میچ کھیلا جائے گا۔/

3725343

نظرات بینندگان
captcha