«سلام سسٹرز» برطانوی مارکیٹ میں

IQNA

«سلام سسٹرز» برطانوی مارکیٹ میں

12:36 - June 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504725
بین الاقوامی گروپ – اسلامی باحجاب گڑیا «سلام سسٹرز» کے نام سے برطانوی مارکیٹوں تک پہنچ گیی ہے

«سلام سسٹرز» برطانوی مارکیٹ میں

ایکنا نیوز-  نادیس‌نیوز کے مطابق اسلامی طرز پر تیارکردہ اس اسلامی گڑیا کو مختلف اقوام کی شکلوں میں تیار کی گیی ہے جسکا مقصد اسلامی اصولوں کے بچیوں کی تربیت بتائی جاتی ہے۔

 «سلام سسٹرز» برطانوی مارکیٹ میں

مذکورہ گڑیا معروف کمپنی زیلیج Zileej کی تیارکردہ ہے جو ترکی،امارات،آسٹریلیا اور کینیڈا وغیرہ میں کام کررہی ہے

اس کمپنی کی کوشش ہے کہ اسلامی طرز کے کھلونوں سے بچوں کی اسلامی تربیت میں مدد کرسکے۔

 

 اس وقت «سلام سسٹرز» گڑیا برطانوی مارکیٹوں میں دستیاب ہے مگر آن لاین سسٹم سے دنیا کے کسی بھی ملک سے اس گڑیا کی خریداری ممکن ہے۔

 «سلام سسٹرز» برطانوی مارکیٹ میں

گڑیا کے ہمراہ پیکیٹ میں داستان کی کتاب،کنگھی اور دو سکارف بھی موجود ہے تاکہ بچیاں ان سے کھیل سکیں اور کتاب سے استفادے کے ساتھ گڑیا سے مختلف چیزیں بھی سیکھ سکتی ہیں۔

 «سلام سسٹرز» برطانوی مارکیٹ میں

کتاب میں مختلف کامیاب مسلمان خواتین کی داستانیں موجود ہیں۔/

3723429

نظرات بینندگان
captcha