پاکستان؛«مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛«مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کا اہتمام

9:15 - June 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504722
بین الاقوامی گروپ«مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے منعقد ہوگا

پاکستان؛«مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کا اہتمام

ایکنا نیوز- «مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کویٹہ میں بائیس جون بروز جمعہ کو سہ پہر ساڑھے چار بجےمنعقد ہوگا

 

اس اسلامی علمی نشست میں کراچی کے علامہ عارف شاہ کاظمی خصوصی خطاب کریں گے۔

 

مہدویت کے موضوع پر سیمینار حسن موسی کالج  (میجر نادر علی آڈیٹوریم) گلستان ٹاون کویٹہ میں منعقد ہوگا جسمیں تمام خواتین و حضرات اور طلبا کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ امامیہ طلبا تنظیم پاکستان بھر میں طلبا کی تعلیم و تربیت پر کام کرنے والی تنظیموں میں شمار کی جاتی ہے۔

پاکستان؛«مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha