مسکو: شام میں ہمارے کسی اڈے کو نقصان نہیں پہنچا

IQNA

مسکو: شام میں ہمارے کسی اڈے کو نقصان نہیں پہنچا

8:00 - April 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504444
بین الاقوامی گروپ: ماسکو نے واضح کیا کہ امریکی حملوں میں انکے کسی اڈے کو ٹارگٹ نہیں بنایا گیا ہے

مسکو: شام میں ہمارے کسی اڈے کو نقصان نہیں پہنچا

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق امریکی الاینس کے حملوں کے بعد ماسکو نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ حملوں میں کسی روسی اڈے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔

 

روسی زرایع کے مطابق فرانس،برطانیہ اور امریکی حملوں میں شام میں موجود شامی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گیی ہے اور انکا مقصد روسی اڈہ نہیں تھا۔

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے نمایشی حملہ کا ڈھونگ رچایا ہے۔/

3705464

نظرات بینندگان
captcha