خانہ فرھنگ ایران میں؛ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے مقابلہ خطاطی

IQNA

خانہ فرھنگ ایران میں؛ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے مقابلہ خطاطی

8:58 - January 31, 2018
خبر کا کوڈ: 3504139
بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ ایران کوئٹہ میں قرآنی آیات اور فارسی شاعری کے عنوان سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا

خانہ فرھنگ ایران میں؛انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے مقابلہ خطاطی

 

ایکنا نیوز- انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے کویٹہ میں قایم ایرانی کلچر سنٹر میں طلبا کے درمیان خطاطی کا مقابلہ منعقد کیا گیا ۔

قرآنی خطاطی سیکھنے والے طلبا کے درمیان خطاطی مقابلے میں فارسی شعراء سعدی اور فردوسی سمیت اقبال کے کلام کی خطاطی شامل تھی ۔

خطاطی مقابلے میں ۸۰ طلبا شریک تھے جن میں کامیاب طلبا کو قیمتی انعامات دیے گیے۔

اختتامی تقریب میں خانہ فرھنگ کے ڈایریکٹر آقا عقدائی سمیت خطاطی کے اساتذہ اور طلبا شریک تھے۔

قابل ذکر ہے کہ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے ہرسال مختلف علمی اور ثقافتی مقابلے ایرانی کلچر سنٹر کے تعاون سے منعقد کیے جاتے ہیں۔

خانہ فرھنگ ایران میں؛انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے مقابلہ خطاطی

۔۔

 

نظرات بینندگان
captcha