ایکنا نیوز- ھمبرگ اسلامی مرکز کے مطابق تہران یونیورسٹی کے ماہرین کی مدد سے سوفٹ وئیر موبایل کے لیے تیار کیا گیا ہے جسمیں شرعی اوقات چار زبانوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے
دیگر خصوصیات میں-
-کسی بھی ملک کا شرعی وقت
-شمالی یورپ کے ممالک میں فجر کے وقت کا تعین
-پانچ مواقعوں پر اذان نشر کرنے کی سہولت
-طلوع و غروب تمام ممالک کے اوقات میں
- فارسی، عربی، جرمن اور انگریزی زبان کی سہولت
-قبله نما
-اسلامی مرکز ھمبرگ کی خبریں ۔۔ شامل ہیں۔
سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے فارسی لنک پر کلک کریں۔/