دبئی میں قرآنی کتابت ورکشاپ کا اہتمام

IQNA

دبئی میں قرآنی کتابت ورکشاپ کا اہتمام

7:09 - April 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502822
بین الاقوامی گروپ: دبئی میں بین الاقوامی نمائش « عربی اسلامی خطاطی» کے ہمراہ قرآنی خطاطی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے

دبئی میں قرآںی کتابت ورکشاپ کا اہتمام


ایکنا نیوز- روزنامه «البیان» کے مطابق گذشتہ روز بین الاقوامی عربی اسلامی خطاطی نمایش کا افتتاح دبئی کے «وافی» تجارتی مرکز میں کیا گیا جو اگلے ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی ۔

تربیتی ورکشاپ اور بچوں کے لیے عرب دنیا کے مشہور خطاطوں کے فن پاروں کی نمایش پروگرام کا حصہ ہے۔

اس قرآنی خطاطی نمایش میں معروف خطاطوں کے پچاس منتخیب کلاسیک اور مڈرن فن پارے موجود ہیں۔


چوبیس تربیتی ورکشاپ، سیمینار اور محمد جواد زادہ کی زیرنگرانی قرآنی آیات کی کتابت کلاسز بھی نمایش میں شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قرآنی آیات کی کتابت بہ روایت ورش میں الجزایر کے محمد صفربات جوانوں کو فن خطاطی پر خصوصی لیکچر دیں گے۔

3590131

نظرات بینندگان
captcha