IQNA

5:20 - February 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3500280
بین الاقوامی گروپ: عراقی وزیر اعظم نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا سے ملاقات کی ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الفرات نیوز» کے مطابق عراق کے وزیر اعظم یورپ،اٹلی اور جرمنی کے دورے پر مختلف رہنماوں سے ملاقات کریں گے.


حیدر عبادی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسیس سے اہم ملاقات کی ہیں.


ویٹیکن کے وزیراعظم سے ملاقات میں بھی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ویٹیکن مستقل ریاست ہے جہاں پاپ فرانسیس کی رہائش گاہ ہے اور اس شہر میں صرف آٹھ سو لوگ بستے ہیں.
نام:
ایمیل:
* رایے: